Sr. | English Words | Urdu Words |
1091 | AMMONIUM SULPHATE R Noun Report Error! | امونیم سلفیٹ ۔ کیمیائی کھاد ۔ |
1092 | AMMONIUM SULPHATE,(NH4)2 SO4 R
Report Error! | امونیم سلفیٹ ۔ بے رنگ ٹھوس قلمی مادہ پانی میں حل پذیر اور بہت زیادہ گرم کرنے پر H2 O اورN2 NH3 کی شکل اختیار کر لیتا ہے کھاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1093 | AMMONIUM SULPHIDES R
Report Error! | امونیم سلفائیڈ ۔ ہائیڈ رو سلفائیڈ کا ایک محلول جو امونیا کے محلول سے h s گزارے سے حاصل ہوتا ہے ۔ زرد امونیم سلفائیڈ کے کیمیائی تجزیہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
|
1094 | AMMONIUM THIOCY ANATE R Noun Report Error! | امونیم تھیوسیا نیٹ۔ |
1095 | AMMONIUM THIOCYANTE ( NH4 SCN ) R
Report Error! | امونیم تھائیو سائی نیٹ ، بے رنگ قلمی مادہ ۔ نقطہ پگھلاو 149.6 سنٹی گریڈ ۔ اسے ٹیکسٹائل انڈسڑی میں اور بناتات کش کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
|