Sr. | English Words | Urdu Words |
1521 | amphoteric an oxide or hydroxide that can react with both acids and alkalis R Phrase Report Error! | دورخے ، ہر وہ عام آکسائیڈ یا ہائیڈرو آکسائیڈ جو تیزاب اور اساس دونوں کے ساتھ کیمیائی تعامل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے |
1522 | AMPHOTERIC ELECTROLYTE R Noun Report Error! | دو رُخا برق پاشیدہ ۔ |
1523 | AMPHOTERIC OXIDE OR HYDROXIDE R
Report Error! | ایمفو ٹیرک اکسائیڈ یا ہائیڈرو اکسائیڈ ۔ ایک آکسائیڈ جو تیزاب اور اساس دونوں طرح کا طرز عمل ادا کر سکتا ہے ۔ اساس zno تیزابوں کے ساتھ تعامل کر کے زنک سالٹ بناتا ہے ۔ جبکہ الکلیوں میں زنکیٹس بناتا ہے ۔al ( oh) 3 ایک ایمفوٹیرک ہائیڈرو اکسائیڈ ہے ۔
|
1524 | AMPHOTERICIN B R Noun Report Error! | پھپھوندی کا خاتمہ کرنے والی دوا جسے وریدی ٹیکوں کے ذریعے جسم سے بعض وبائیں دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ انتڑی کی وبائیں دور کرنے کے لیے اسے منہ کے ذریعے جسم میں داخل کیا جاتا ہے ۔ |
1525 | amphotericinb R Phrase Report Error! | ایمفو ٹیری سین : سماروغ کش ۔ |