Sr. | English Words | Urdu Words |
1171 | AMNIOTE R Adjective Report Error! | امینیوٹ ۔ انفس ۔ فقاریہ ۔ مہرہ دار جاندار اور رینگنے والے جانور جن کا جنین پوری طرح غلاف جنین میں ہوتا ہے ان کے پھیپھڑے اور صرف تنفسی اعضاد ہوتے ہیں ۔ |
1172 | AMNIOTIC R Adjective Report Error! | غلاف جنین کا یا اس سے متعلق یا خاصیت رکھنے والا ۔ |
1173 | AMNIOTIC CAVITY R Noun Report Error! | جنین اور امنیون کے درمیان مائع سے بھری ہوئی جگہ ۔ |
1174 | AMNIOTIC FLUID R Noun Report Error! | جنین اور اس کی جھلیوں کا تیار کردہ مائع جو تمام حمل کے دوران جنین کے گرد موجود رہتا ہے ۔ اور اس کی حفاظت کرنے کے ساتھ ساتھ دونوں کے درمیان کیمیائی اجزا کا تبادلہ بھی ہوتا رہتا ہے ۔ اور خلیے اس مائع کو دوبارہ جذب بھی کر لیتے ہیں ۔ اور فاضل مائع جنین کے پیشاب کی صورت میں خارج ہو جاتا ہے ۔ |
1175 | AMNIOTIC FLUID R Noun Report Error! | امنیون میں خون کے ذرے کا جمنا اور پھر ماں کے پھیپھڑے یا دماغ
میں پہنچ جانا ۔ حمل کی یہ پیچیدگی شازونادر ہی ہوتی ہے اور جھلیوں کے پھٹنے کے بعد واقع ہوتی ہے امنیوٹک مائع ماں کے خون میں چلے جانا ۔ |