71 | AM, AMERICIUM R
Report Error! | ایم ایمیر یسئم ۔ ایک زہریلا اور تابکار عنصر ۔ پلو ٹو نیم کی تالیف سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ نقطہ پگھلاو 994 سینٹی گریڈ ، نقطہ ابال 2687 سینٹی گریڈ ۔ جو ہری عدد 95 ۔ ایکٹینائیڈ سیر یز کا ایک رکن ۔ یہ رکن نیو ٹرانوں کے ساتھ پلو ٹو نیم کی بمباری میں پیدا ہوتا ہے ۔ |