Sr. | English Words | Urdu Words |
831 | PEER TO PEER ARCHITECTURE R Noun Report Error! | پئیرٹوپئیر آرکیٹکچر ۔ دویا زائد کمپیوٹرز کا ایک نیٹ ورک جو ایک جیسے پروگرام یا پروگرام کی اقسام استعمال کرتے ہیں اور کمیونیکیٹ اور ڈیٹا شریک کرتے ہیں ۔ |
832 | PEERAGE R Noun Report Error! | امیری کا رتبہ ۔ اُمرائی ۔ توابی ۔ امارات ۔ امیر کا رتبہ ۔ |
833 | PEERAGE R Noun Report Error! | نوابی کا رتبہ ، اُمرا کی فہرست جس میں نوابوں کا حسب ونسب درج ہوتا ہے ۔ |
834 | PEERAN DITTA R Name Report Error! | پیراں دِتّہ ۔ پیر کی دعا سے ملنے والا ۔ پیر کا عطا کیا ہوا ۔ |
835 | PEERED R Verb Report Error! | ہم مرتبہ ۔ |