Sr. | English Words | Urdu Words |
2726 | PERIODIC STARS R Noun Report Error! | دوری ستارے ۔ فلکیا ت ۔ |
2727 | periodic table R Phrase Report Error! | دوری جدول ، دوریت : اپنے ایٹمی اعداد کے مطابق کیمیائی عناصر کی ترتیب اس طرح کہ پیر یا ڈک قانون کا مظاہرہ ہو ۔ عناصر کا ایک ایسا جدول جس میں عناصر کو بڑھتے ہوئے اٹامک نمبر کے لحاظ سے ترتیب دیا گیا ہے ۔ |
2728 | PERIODIC TABLE R
Report Error! | پیریا ڈک ٹیبل (جدول دوریت ) ۔ ایسا جدول جس میں تمام عناصر کی ترتیب ان کے کیمیائی خواص کی مشابہتوں اور اختلافات کوظاہر کرے یہ ترتیب عناصر کے ایٹمی اعداد میں بتدریج اضافے کے ساتھ مرتب کی گئی ہے ۔ انہیں جدول میں بائیں سے دائیں پڑھا جاتا ہے ۔ جب آپ ایک پیریڈ (افقی قطار) میں آگے بڑھتے ہیں دھاتی کردار کم ہوتا جاتا ہے اور غیر دھاتی کردار بڑھتا جاتا ہے ۔ پیریاڈ ک ٹیبل کی لمبی صورت میں ہی آج کل استعمال کی جاتی ہے۔ |
2729 | PERIODIC TABLE R Noun Report Error! | ذوری جدول ۔ ایک جدول جو دوری نظام کا توضیعی نقشہ اس طرح پیش کرتی ہو ۔ کہ اس میں کیمیائی عناصر اپنے جوہری اعداد کے مطابق متعلقہ گروہوں میں ظاہر کیے جائیں ۔ |
2730 | PERIODIC TIME R Noun Report Error! | وقت دوراں ۔ وقت گردش ۔ |