Sr. | English Words | Urdu Words |
1936 | PEPTONE R Adjective Report Error! | نظام انہضام کے پہلے مرحلہ میں وجود میں آنے والی پروٹین کی تحلیل سے ایک انزائم ۔ |
1937 | PEPTONE R Noun Report Error! | نامیاتی مادّے جو معدَہ میں پیپسِن کے عمَل سے لحمیات کی آب پاشیدگی کے ذَریعے پَیدا ہوتے ہَیں اور پانی میں حَل پَذیر ہوتے ہَیں ۔ اور جِسَم اِنہَیں جَذَب کَر لَیتا ہے |
1938 | PEPTONEMIA R Noun Report Error! | خون میں پیپ ٹون کی موجودگی |
1939 | PEPTONES R
Report Error! | پیپٹونز ۔ معدے میں پیپسن کے عمل سے پروٹینوں کی آبپاشیدگی سے نامیاتی مادے بنتے ہیں ۔ یہ پانی میں حل پذیر ہوتے ہیں اور جسم میں جذب ہوجاتے ہیں ۔ |
1940 | PEPTONIZATION R Noun Report Error! | پپتون سازی ۔ |