Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | PEA FOWL R Adjective Report Error! | پی فاول ۔ مور خشکی کا بڑا پرندہ ۔ دانہ دنکا کھاتا ہے ۔ نر کی دم لمبی سر پر پروں کا تاج یا کلغی ۔ مضبوط پاوں اور طاقتور پنجے رکھتا ہے ۔ دم ڈیڑھ میٹر تک لمبی ہوتی ہے جسے اٹھا کر پھیلا سکتا ہے ۔ سبزی مائل نیلی دم متعدد پنکھا نما پروں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ ان پر آنکھوں جیسا خوبصورت نمونہ پایا جاتا ہے ۔ مورنی کا جسم نسبتا چھوٹا اور دم نہیں ہوتی ۔ ایک نوع جاوا میں بھی پائی جاتی ہے ۔ |
12 | PEA GREEN R Noun Report Error! | زردی مائل ہلکا سبز رنگ ۔ |
13 | PEA GREEN R Noun Report Error! | زردی مائل ہلکا سبز رنگ ۔ |
14 | PEA HEN R Noun Report Error! | مورنی ۔مادہ طاوس ۔ |
15 | PEA INDIAN R Noun Report Error! | ماش |