Sr. | English Words | Urdu Words |
3026 | PERKIN REACTION R
Report Error! | پرکن تعامل ۔ ایرومیٹک ایلڈی ہائیڈز اور فیٹی ایسڈ کے سوڈیم سالٹس یا ان کے ایرومیٹک حاصلات کے درمیان تکثیف کا عمل ۔ بینز ایلڈی ہائیڈ اور سوڈیم ایتھینوایٹ کے درمیان ایتھونیک این ہائیڈ رائیڈ کی موجودگی میں تعامل سے سوڈیم سائنامیٹ بنتا ہے عام طور پر تکثیف کاربن ایٹم پر واقع ہوتی ہے نتیجہ میں سادہ سائنامک ایسڈ یا متبادل حاصلات بنتے ہیں ۔ |
3027 | PERKINESS R Noun Report Error! | خود ادعائی ۔ خود نمائی ۔ شوخ چشمی ۔ |
3028 | PERKINSOMIAN TREMOR R Noun Report Error! | منشیات سے عادی لوگ بالعموم اس مرض کا شکار ہوتے ہیں اس مرض میں انگلیاں اور ہاتھ کانپتے ہیں |
3029 | PERKY R
Report Error! | خود پسند گستاخ شوخ ۔ |
3030 | PERKY,PERK R Adjective Report Error! | شائستہ و مہذب ۔ خود پسند ۔ خوش باش ۔ پرجوش ۔ |