Sr. | English Words | Urdu Words |
3596 | PERSONAL SELF R Adjective Report Error! | تصور ذات کے پہلو جن کا تعلق صلاحیتوں مہارتوں پیشوں عقائد اور اقدار سے ہو ۔ |
3597 | PERSONAL SELLING R
Report Error! | ذاتی گفتگو ۔ ملاقات ۔ ٹیلی فون پر گاہکوں سے رابطہ پیدا کرکے اشیاء فروخت کرنے کا طریقہ ۔
|
3598 | PERSONAL SERVICE R Noun Report Error! | تعمیل شخصی اگر کسی سمن ۔ نوٹس یا حکم نامہ کی تعمیل شخصی طور پر اسی شخص پر کی جائے جس کے نام وہ سمن نوٹس یا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے ، تو اس کو شخصی تعمیل کہا جائے گا ۔ |
3599 | PERSONAL SERVICE R
Report Error! | ذات پر تعمیل ۔ ذاتی تعمیل ۔ |
3600 | PERSONAL SERVICE R Noun Report Error! | ذاتی توجہ کے ساتھ گاہک کی پذیرائی ۔ |