Sr. | English Words | Urdu Words |
2296 | PERFLATION R Noun Report Error! | کسی خالی جگہ میں ہوا بھرنا ، خلا میں پھونکنا |
2297 | PERFLUOROALKYL DERIVATIVES R
Report Error! | پر فلوروالکائل ۔ نامیاتی حاصلات جو مرکب سے فعال ہائیڈروجن ایٹموں کے علاوہ سبھی ہائیڈروجن ایٹم تبدیل کر دینے بنتے ہیں مثلا ٹرائی کلور ایسی ٹیک ایسڈ اور پر فلورو بینزواک ایسڈ ۔ ڈرگ کیمسٹری میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
2298 | PERFOLIATE R Adjective Report Error! | سفتہ ۔ ملفوف الساق ۔ ٹہنی کو گھیرے ہوئے ۔ |
2299 | PERFOLIATE R Adjective Report Error! | پرفولی ایٹ ۔ ملفوف اساق ۔ شاخ سے لپٹا ہوا ۔ ایسا پتا جس کی ڈنڈی نہیں ہوتی ۔ شاخ سے چسپاں ہوتا ہے ۔ |
2300 | PERFOLIATION R Noun Report Error! | سُفتگی ۔ |