Sr. | English Words | Urdu Words |
3756 | PERSUASIVE ADVERTISING R Adjective Report Error! | ترغیب دینے والی اشتہار بازی ۔ |
3757 | PERSUASIVE OR COMBATIVE OR COMPETITIVE OR CONSTRUCTIVE ADVERTISING R
Report Error! | صارفین کو خریداری کی طرف مائل کرنا ۔ |
3758 | PERSUASIVELY R Adverb Report Error! | ازراہ ترغیب ۔ ازراہ تشویق ۔ |
3759 | PERSUASIVENESS R Noun Report Error! | دلنشینی ۔ خاطر نشینی ۔ ترغیبی صلاحیت ۔ |
3760 | PERSULPHURIC ACID, PERDISULPHURIC R
Report Error! | پر سلفیورک ایسڈ ، پرڈائی سلفیورک ایسڈ ۔ ایک ڈائی بیسک ایسڈ جو نمکیات کی حیثیت سے کم درجہ حرارت اور بہت زیادہ کرنٹ کثافت پر سلفیٹ کی برق پاشیدگی سے حاصل کیا جاتا ہے ٹھوس پر سلفیٹس نہایت مستحکم اور تیز تکسیدی عامل ہوتے ہیں ۔ آزاد ایسڈ ٹھوس شکل میں کلورو سلفونک ایسڈ اور کیرو کے ایسڈ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |