Sr. | English Words | Urdu Words |
1556 | PENTAFID R Adjective Report Error! | پنج شگافی ۔ نباتات ۔ |
1557 | PENTAGASTRIN R Noun Report Error! | ایک ہارمون جس نے ہسٹامین کی جگہ لے لی ہے ۔ |
1558 | PENTAGASTRIN R Noun Report Error! | زیادَہ ایسَڈ پَیدا کَرنے کے لیے تحریک دَینے والا ایک ہارمُون |
1559 | PENTAGASTRIN TEST R Noun Report Error! | پینٹا گَیسٹرین ہَارمُون گَیسٹرین کا تالیفی مُتبادَل ہے ۔ رات بھَر بھُوکا رہنے کے بَعد اِنجیکشَن دیا جاتا ہے ۔ وَقفوں وَقفوں سے گَیسٹرِک جُوس اِکَٹھا کیا جاتا ہے ۔ اِس میں الَرجی نَہیں ہوتی |
1560 | PENTAGLOT R Adjective Report Error! | پنج زبانی ۔ پنج زبانہ ۔ |