Sr. | English Words | Urdu Words |
2581 | perigee R Phrase Report Error! | حفیض ، حفیض آرض :چاند ، سورج یا کوئی مصنوعی زمینی سٹلائیٹ اس حالت میں ہوتے ہیں جب وہ زمین سے اپنے کم ترین فاصلے پر ہوں ۔ |
2582 | PERIGEE R Noun Report Error! | حضیضِ قمر ۔ چاند کا مدار کا وہ نقطہ جو زمین سے قریب ترین ہو ۔ یہی نقطہ کسی مصنوعی سیارے کے مدار پر ۔ اوج مدار کے برعکس ۔ |
2583 | PERIGLACIAL R Adjective Report Error! | کِسی یخ تودے کے آس پاس کے علاقوں کا ۔ حوالی یخ تودہ سے مُتعلق ۔ |
2584 | PERIGLOTTIS R Noun Report Error! | زبان کی مخاطی جھلی کی سوزش |
2585 | PERIGON R Noun Report Error! | گول زاویہ ۔ |