Sr. | English Words | Urdu Words |
2486 | PERICARDIORRHAPHY R Noun Report Error! | قلب کے اردگرد کی جھلی کی مرمت ۔ |
2487 | PERICARDIOSTOMY R Noun Report Error! | پیری کارڈیو سٹومی ۔ ایک قسم کی جراحی جس میں دل کے غلاف کی جھلیوں کے سیال مادہ کو بذریعہ ٹیوب خارج کیا جاتا ہے ۔ |
2488 | PERICARDIOTOMY R Noun Report Error! | پیری کارڈیو ٹومی ۔ دل کے اردگرد کی جھلیوں کو چھیدنا اور زائد سیال کو نکالنا ۔ |
2489 | PERICARDITIS R Noun Report Error! | پیری کارڈائی ٹس ۔ دل کے اردگرد کی جھلیوں کی جلن ۔ |
2490 | PERICARDITIS R Noun Report Error! | غلافِ قلب کی سوزش ۔ ورمِ غلافِ قلب ۔ |