Sr. | English Words | Urdu Words |
3111 | PERMEABLY R Adverb Report Error! | سرا یت پذیری سے ۔ نفوز پزیری کے ساتھ ۔ |
3112 | PERMEANCE R Noun Report Error! | سرایت پذیری ۔ نفاذیت ۔ نفوذ پذیر ہونے کا فعل ۔ نفوذ پذیری ۔ |
3113 | PERMEANT R Adjective Report Error! | نفوذ پذیرانہ ۔ نافذانہ ۔ سرایت کرنے والا ۔ چھا جانے والا ۔ |
3114 | PERMEATE R Verb Report Error! | دخل کرنا ۔ گھسنا ۔ نفوذ کرنا ۔ مادے یا مواد میں سے گزرنا ۔سرشار کرنا ۔ پھیلانا ۔ چھا جانا ۔ |
3115 | PERMEATE R Verb Report Error! | پھیل جانا ، ہر حصے کو متاثر کرنا ۔ |