Sr. | English Words | Urdu Words |
2246 | PERFECT GAS (LDEAL GAS) R
Report Error! | کامل گیس (مثالی گیس ) ایسی گیس کے بارے میں تصوراتی نظریہ پایا جاتا ہے کہ وہ گیس کے قوانین کی مکمل اطاعت کرتی ہے ۔ یہ گیس مکمل طور پر لچکدار مالیکیولز پر مشتمل ہوتی ہے ۔ حجم رکھتی ہے جو اس کے حقیقی مالیکیولز بناتے ہیں ۔ ان کے درمیان قوت جاذبہ زیرو یا ناقابل ذکر ہوتی ہے ۔ |
2247 | perfect gas equation R Phrase Report Error! | کامل گیس ، آئیدیل گیس : گیس کا ایک نظریہ جو گیس کے قوانین کا بعینہ تابع ہے ۔ |
2248 | PERFECT INTERVAL R Noun Report Error! | سپتک یا اثٹک کے نِچلے سرے سے شروع کرتے ہوۓ میجر یا مائز سلسلے میں حسب موقع چوتھا یا پانچواں وقفہ ۔ |
2249 | PERFECT MONOPOLY R Adjective Report Error! | کامل اجارہ داری ۔ |
2250 | PERFECT MONOPOLY R Noun Report Error! | کامل ، اجارہ ، داری ۔ |