Sr. | English Words | Urdu Words |
3041 | PERM R Noun Report Error! | کیمیائی عمل سے بالوں کو گھنگریالا بنانے کا طریقہ ۔ |
3042 | PERM R Verb Report Error! | کیمیائی عمل سے بالوں کوگھنگریالے بنانا ۔ |
3043 | PERM R Noun, Verb Report Error! | مستقل لہر یا گھونگر ۔ بالوں کو مُستقل طور پر لہریے دار یا گھونگرالا بنانا ۔ |
3044 | PERMACULTURE R Noun Report Error! | زرعی ماحولیات کو ترقی دے کر خود کفیل اور خود انحصاری کا حامِل بنانا ۔ |
3045 | PERMAFROST R Noun Report Error! | زیر سطحی زمین جو مستقلاً منجمد ہوتی ہے ۔ |