Sr. | English Words | Urdu Words |
3241 | PEROVSKIA ATRIPLICIFOLIA R Noun Report Error! | گواری دومو ، تیرک |
3242 | PEROXIDASE R Noun Report Error! | پر آکسائیڈ خمور ۔ خامروں کی ان اقسام میں سے کوئی جو ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کے ذریعے زیر خامرہ کی تکسید پر عمل انگیزی کرتے ہیں ۔ |
3243 | PEROXIDASE R
Report Error! | پر آکسائیڈیز ۔ پودوں میں پایا جانے والا اینزائم جنہیں پر آکسائیڈز ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3244 | PEROXIDASE R Noun Report Error! | خامرہ ۔ |
3245 | peroxide R Phrase Report Error! | پر آکسائیڈ : آکسائیڈ جو تیزاب کے ساتھ ہائیڈ روجن پر آکسائیڈ بناتا ہے ۔ آکسائیڈ جو عنصر کے نارمل آکسائیڈ کی نسبت زیادہ آکسیجن پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |