Sr. | English Words | Urdu Words |
841 | PEERLESSNESS R Noun Report Error! | بے مثل ہونے کی حالت ۔ یکتا پن ۔ یکتانیت ۔ |
842 | PEERS OF FRANCE R Noun Report Error! | جسے فرانس کی پارلیمنٹ میں بیٹھنے کا اختیار حاصل ہو ۔ |
843 | PEERS OF IRELAND R Noun Report Error! | وہ اٹھائیس امرائے آئرستان جو تا حیات دیوان خاص کے رکن منتخب ہو تے ہیں ۔ |
844 | PEERS OF SCOTLAND R Noun Report Error! | وہ سولہ امرائے اسکا تستان جو پا ر لیمنٹ میں دیوان خاص کے رکن منتخب ہوتے تھے ۔ |
845 | PEERS OF THE REALM R Noun Report Error! | امرائے سلطنت ۔ امرائے ممالک متحدہ ۔ |