Sr. | English Words | Urdu Words |
1006 | PELMA R Noun Report Error! | پاﺅں کا تلا ۔ کفِ پا ۔ تلوا ۔ |
1007 | PELMANISM R Noun Report Error! | حافظے کی تربیت کا ایک نِظام جِس کا آغاز لندن کے پیلمن انسٹی ٹیوٹ سے ہوا تھا ۔ |
1008 | PELMATOGRAM R Noun Report Error! | پاوں کے تلوے کی چھاپ ۔ |
1009 | PELMATOZOAIC R Adjective Report Error! | کف پایان کا ۔ حیوانات ۔ |
1010 | PELMET R Noun Report Error! | کپڑے ، لکڑی وغیرہ کا حاشیہ یا گھونگھٹ خصوصاً کھڑکی کے اوپر جو پردے کے تار وغیرہ کو ڈھانپتا ہے ۔ |