Sr. | English Words | Urdu Words |
3471 | PERSISTENT OFFENDER R Noun Report Error! | وہ شخص جو مسلسل قانون کی خلاف ورزی کرتا ہے ۔ عادی مجرم ۔ |
3472 | PERSISTENT STORAGE R Noun Report Error! | پرسٹنٹ سٹوریج ۔ ایک میموری جو ڈیوائسکو بجلی کی عدم فراہمی کی صورت میں بھی مخفوظ رکھتی ہے جیسا کہ روم ۔ |
3473 | PERSISTENT VEGETATIVE STATE R Noun Report Error! | بے ہوشی جِس میں جِسم کو طبّی تدابیر سے زندہ رکھا جاۓ لیکن دماغ کی اعلیٰ صلاحیتیں کام نہ کرتی ہوں ۔ |
3474 | PERSISTENTLY R Adverb Report Error! | ثابت قدمانہ طور پر ۔ مستقل مزاجانہ طور پر ۔ |
3475 | PERSISTENTLY R Adverb Report Error! | استقلال ۔ مستقل مزاجی ثابت قدمی ۔ |