Sr. | English Words | Urdu Words |
1666 | PENULTIMATE R Adjective Report Error! | آخری سے ملا ہوا ۔ آخری سے ملے ہوئے یا اس سے متعلق ۔ ماقبل آخر ۔ |
1667 | PENUMBRA R Noun Report Error! | نیم سایہ ۔ ظلِ ناقص ۔ دنبالہ ۔ ظلِ خفیف ۔ |
1668 | PENUMBRAL R Adjective Report Error! | ظلِ خفیف سے متعلق ۔ |
1669 | PENURIOUS R Adjective Report Error! | قلاش ۔ تنگ چشم ۔ تنگ دل ۔ شوم ۔ تھڑدلا ۔ کنجوس ۔ نادار ۔ غربت زدہ ۔ |
1670 | PENURIOUS R Adjective Report Error! | مفلس ، کنگال ، نادار ، کنجوس ۔ |