Sr. | English Words | Urdu Words |
1531 | PENTACHENIUM R Adjective Report Error! | پنج ثمر کہ ۔ نباتات ۔ |
1532 | PENTACHLOROPHENOL R
Report Error! | پینٹا کلورو فینول ۔ کلورین بنانے والے فینول سے تیار کیا جاتا ہے ۔ غذائی اشیا محفوظ کرنے اور دافع فنگس کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1533 | PENTACHLOROPHENOL R Noun Report Error! | ایک سفید قلمی سفوف جو زہر مار قطر کش لکڑی کی حفاظت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1534 | PENTACHORD R Noun Report Error! | پانچ تاروں والا ایک ساز ۔ پانچ سُروں کا سلسلہ ۔ |
1535 | PENTACHROMIC R Adjective Report Error! | پنج رنگ بین ۔ پانچ رنگ کا ۔ |