Sr. | English Words | Urdu Words |
4156 | PETROGRAPH R Noun Report Error! | پتھر پر کندہ کاری ۔ صخور نگاری ۔ |
4157 | PETROGRAPHY R Noun Report Error! | صخریات ۔ صخور نگاری ۔ چٹانوں کی سائنسی تقسیم ۔ |
4158 | PETROHYOID R Noun Report Error! | زبان کی جڑ والی سخت ہڈی |
4159 | petrol R Phrase Report Error! | پٹرول : گیسولین ایک مخلوط آمیزہ جو ہائیڈ روکاربنز پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
4160 | PETROL R
Report Error! | پٹرول ۔ ہائیڈرو کاربنز کا ایک مکسچر جو اندرونی احتراق والے انجنو ں میں ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ اسے گیسولین بھی کہتے ہیں ۔ پٹرولیم کی ریفائننگ سے حاصل ہونے والی مصنوعات میں سے ایک ہے ۔ |