Sr. | English Words | Urdu Words |
1411 | PENNSYLVANIA R
Report Error! | ایک طر ح کا بھد ا بو ٹ ۔ لمبا بھدا سگا ر ۔ |
1412 | PENNSYLVANIA DUTCH R Noun Report Error! | کلاسیکی یا ہائی جرمن کی ایک شاخ جو ۱۷ ویں ، ۱۸ ویں صدی میں پنسلوانیا آکر بسنے والے جرمن اور سوستانی مُہاجر بولتے تھے ۔ |
1413 | PENNSYLVANIAN R Noun, Adjective Report Error! | ریاست ہاۓ مُتحدہ امریکا کی ریاست پن سلوانیا کا باشندہ یا شہری ۔ |
1414 | PENNY R Noun Report Error! | پینی شلنگ کا بارھواں حصہ ایک سکہ جو برطانیہ اور دولت مشترکہ کے متعدد ممالک میں ایک شلنگ کے بارھویں حصہ کے برابر ہوتا ہے ۔ |
1415 | PENNY R
Report Error! | انگلستان کا سب سے چھوٹا سکہ ۔ |