Sr. | English Words | Urdu Words |
2811 | PERIPATETIC TEACHER R Adjective Report Error! | وہ استاد جو متعدد سکولوں میں پڑھاتا ہو خاص طور پر وہ تخصص کا حامل استاد جو اپنی ماہرانہ تدریس سے مختلف سکولوں کو مستفید کرتا ہو ۔ |
2812 | PERIPATETICALLY R Adverb Report Error! | چلتے پھرتے ہوئے ۔ |
2813 | PERIPATETICISM R Noun Report Error! | مشائیت ۔ گردشی پن ۔ سیلانی پن ۔ |
2814 | PERIPATUS R Adjective Report Error! | پیری پیٹس ۔ ناخن بردار ۔ پنجے رکھنے والے لاروا جیسے ابتدائی مفصل پایاں ۔ اونیکوفورا ۔ ۶ سے ۸ سینٹی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ |
2815 | PERIPETEIA R Noun Report Error! | ڈرامے یا اصل زندگی میں اچانک انقلاب ۔ تقدیر کا پلٹا ۔ |