Sr. | English Words | Urdu Words |
1031 | PELTAE R Adjective Report Error! | پیلٹا ۔ شکل میں گول ۔ اس کی ڈنڈی نچلے حصہ میں تقریبا درمیان میں پیوست ہوتی ہے ۔ مثلا کنول کا پتا ۔ |
1032 | PELTATE,PELTATED R Adjective Report Error! | ڈھال دار ۔ کنارے کے اندر کی طرف ۔ڈھال کی شکل کا ۔ ڈھال نما پودوں کا ۔ |
1033 | PELTATELY R Adverb Report Error! | ڈھال دار طور پر ۔ |
1034 | PELTER R Noun Report Error! | ضارب ۔ مسلسل ضرب لگانے یا پھنکنے والا شخص ۔ |
1035 | PELTER R Noun, Adjective Report Error! | طوفانی بارش اور ژالہ باری ۔ مسلسل ضرب لگانے والا ۔ مسلسل پھینکنے والا ۔ |