Sr. | English Words | Urdu Words |
2681 | PERIOD R Noun Report Error! | عرصہ ۔ مدت ۔ وقت ۔ |
2682 | period R Phrase Report Error! | پیریڈ ، دور : اگر کوئی مقدار وقت کا فنکشن ہو اور اپنے آپ کو مستقل وقتی وقفوں کے بعد دوہرائے تو اس مقدار کو پیریا ڈک کہا جاتا ہے اور مستقل وقتی وقفوں کے بعد دوہرائے تو اس مقدار کو پیر یا ڈک کہا جاتا ہے اور مستقل وقتی وقفے کو فنکشن کا پیریڈ کہا جاتا ہے ۔ |
2683 | period R Phrase Report Error! | پیریڈ ، دور : اگر کوئی مقدار وقت کا فنکشن ہو اور اپنے آپ کو مستقل وقتی وقفوں کے بعد دوہرائے تو اس مقدار کو پیر یا ڈک کہا جاتا ہے اور مستقل وقتی وقفے کو فنکشن کا پیریڈ کہا جاتا ہے ۔ |
2684 | PERIOD R Noun Report Error! | پیریڈ ۔ ایک پورا چکر مکمل کرنے کے لیے صرف ہونے والا وقت ۔ |
2685 | PERIOD R Adjective Report Error! | میعاد وقت مدت گھنٹہ زمانہ تاریخ یا کسی شخص کی زندگی کا وہ غیر معین حصہ جو بعض خصوصیات یا حالات سے متصف ہو ۔ |