Sr. | English Words | Urdu Words |
946 | PELARGONXC ACID NONANOIC ACID R
Report Error! | پلار گونیک ایسڈ ۔ نونا نواک ایسڈ ۔ ایک چکنا سیال و دیگر فیٹی ایسڈز کے ساتھ پایا جاتا ہے اور اولیئک ایسڈ سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ12.5سینٹی گریڈ نقطہ ابال254 سینٹی گریڈ انسانی بالوں میں بھی پایا جاتا ہے ۔ |
947 | PELECHIA R Adjective Report Error! | ارغوانی رنگ کے مہین دانے جو تپ محرقہ جیسے مرکب بخاروں میں دکھائی دیا کرتے ہیں ۔ |
948 | PELECINIDAE R Adjective Report Error! | پیلی سائینڈا ۔ بہت لمبے اور دبلے پتلے حشرات کا چھوٹا سا خاندان مادہ کا جسم نر سے دو گنا ہوتا ہے ۔ لاروا بھونروں کے لاروا کا طفیلئیہ ہوتا ہے ۔ |
949 | PELERINE R Noun Report Error! | عورت کی کلاہ ۔ پیچھے کے مقابلے میں آگے کی طرف زیادہ لمبی ۔ |
950 | PELF R Adjective Report Error! | دھن زر دوات اکثر تحقیر کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |