Sr. | English Words | Urdu Words |
4176 | PETROLEUM ETHER C6 R
Report Error! | پٹرولم ایتھر (لائٹ پٹرولیم ) الکین سلسلہ کے زیریں ہائیڈروکاربنز کا مکسچر جو تیزی سے اڑلاحیت رکھتا ہے ۔ اس کی بخوری تقطیر کی رینج ۴۰ سے ۶۰ سینٹی گریڈ C5 اور ۶۰ سے ۸۰ سینٹی گریڈ C6 ہائیڈروکاربنز کے لیے ہے ۔ |
4177 | PETROLEUM JELLY R Noun Report Error! | ایک چِکنا شفاف ، نرم ہائیڈرو کاربنی مُرکب ۔ پیٹرول کا رُب جو چکنائی کے طور پر تدبین کے لیے یا مرہم کی صورت میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
4178 | PETROLEUM SPIRIT R Noun Report Error! | پٹرولیم اسپرٹ ۔ |
4179 | PETROLEUM WAX R
Report Error! | پٹرولیم موم ۔ ٹھوس اور مومی ہائیڈروکاربنز جو خام تیلوں سے حاصل ہوتے ہیں ۔ اس کی دو اقسام ہیں ۔ (۱ ) پیرافین ویکس یہ میکرو کرسٹلائن ڈھانچہ رکھتا ہے ۔ (۲) مائیکرو کرسٹلائن ویکس ۔ |
4180 | PETROLEUR R Noun Report Error! | پٹرول سے آگ لگانے والا ۔ |