Sr. | English Words | Urdu Words |
1581 | PENTAMIDINE R Noun Report Error! | پینٹامی ڈین ۔ ایک مرکب دوا ہے جو ٹوائی پا نوسو میاسز اور کالا ازاز وغیرہ امراض کے لیے مفید ہے ۔ |
1582 | PENTANDROUS R Adjective Report Error! | پانچ زر ریشوں والا ۔ پنج نرا ۔ |
1583 | PENTANE R Noun Report Error! | دلدلی گیس کے سلسلے کا مرکب جو تین ہم ترکیبی شکلوں میں ہوتا ہے اور پٹرولیم میں ایک بے رنگ مائع کی طرح پایا جاتا ہے ۔ |
1584 | PENTANE CANDLE R Noun Report Error! | پنٹین کینڈل ۔ |
1585 | PENTANGLE R Noun Report Error! | پنج گوشہ ۔ پنج کونا ۔ |