Sr. | English Words | Urdu Words |
2821 | PERIPHERAL R Noun Report Error! | پیریفیرل ۔ کمپیوٹنگ میں ڈسک ڈرائیو پرنٹر موڈیم یا جوائے سٹک ایسے آلات جو ایک کمپیوٹر سے منسلک ہوتے ہیں اور کمپیوٹر کے مائیکروپروسیسر کے ذریعے کنٹرول کیے جاتے ہیں ۔ |
2822 | PERIPHERAL R Noun Report Error! | محیط ۔ کارڈ خواں ۔ طباعت کار ۔ ٹرمنل ۔ |
2823 | PERIPHERAL R Adjective Report Error! | سوزش عصب جو محیط ہو ۔ |
2824 | PERIPHERAL ANESTHESIA R Noun Report Error! | اعصاب کے بیرون میں گردا گرد انجیکشن لگا کر یا کسی اور طریقہ سے بے حسی پیدا کرنا |
2825 | PERIPHERAL NERVE R Noun Report Error! | مرکزی اعصاب نظام سے باہر عصب |