Sr. | English Words | Urdu Words |
416 | PECTINS R
Report Error! | پیکٹنز ۔ پولی یورو نائیڈز کا ایک گروپ جو ہر قسم کے پھلوں میں اور خصوصاً ترش پھلوں میں پایا جاتا ہے ۔ ایک مکسچر جس میں بڑا جزو میتھائیل پیکٹیٹ ہوتا ہے ۔ سفید سفوف کی صورت میں تیار کیا جاتا ہے پانی میں حل پذیر ہے جام اور جیلی بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
417 | PECTINUS R Adjective Report Error! | پن کے بالائی حصہ کا ایک پٹھ ۔ |
418 | PECTORAILOQUIAL R Adjective Report Error! | تکلم صدری کا ۔ صدائے سینہ کی صفت کا ۔ |
419 | PECTORAL R Noun, Adjective Report Error! | سینے کی ہڈی ۔ سینے کا یا چھاتی کا ۔ چھاتی یا سینے سے متعلق ۔ |
420 | PECTORAL R Adjective Report Error! | صدری سینے کا دافع امراض صرر وہ دوا جو سینے پر لگائی جائے ۔ |