Sr. | English Words | Urdu Words |
3071 | PERMANENT DISABILITY R
Report Error! | دائمی معذ وری ۔ مستقل معذروی ۔ |
3072 | PERMANENT DISABILITY R
Report Error! | مستقل معذوری ۔ اگر دوران کار ملازمت میں کسی مزدور یا کاریگر کو حادثہ پیش آ جائے جس کےنتیجہ میں وہ جسمانی طور پر مستقلا معذور ہو جائے یا عارضی معذروی پیدا ہو جائے تو قانون معاوضہ کاریگران worksman s compensation کے تحت وہ معاوضہ پانے کا مستحق ہے ۔ |
3073 | PERMANENT EQUILIBRIUM R
Report Error! | مستقل توازن ۔ |
3074 | PERMANENT GAS R
Report Error! | مستقل گیس ۔ ایسی گیس جو صرف دباﺅ کے تحت سیال میں تبدیل نہیں ہوتی ۔ اور جو اپنے فاصل درجہ حرارت پر بھی برقرار رہے ۔ |
3075 | PERMANENT GAS R Noun Report Error! | مستقل گیس ۔ آکسیجن وغیرہ ۔ |