Sr. | English Words | Urdu Words |
2556 | PERIDOT R Noun Report Error! | ایک پتھر جس کا رنگ زردی مائل ہوتا ہے ۔ زبرجد کی ایک قسم ۔ بشبِ سبز ۔ |
2557 | PERIDOTIC R Adjective Report Error! | بشبِ سبز کا یا اس سے متعلق ۔ |
2558 | PERIDOTITE R Noun Report Error! | آتشیں چٹان ۔ سنگ خارا ساخت کی آتشیں چٹانوں کے گروہ میں سے کوئی ایک جو زبر جد کے ساتھ دیگر مخلوط معدنوں کا ایک مرکب ہوتی ہے ۔ |
2559 | PERIDOTITIC R Adjective Report Error! | آتشیں چٹانوں کا یا اس سے متعلق ۔ |
2560 | PERIDUODENITIS R Noun Report Error! | ڈیوڈینم کے غلاف کی سوزش |