Sr. | English Words | Urdu Words |
4061 | PETHIDINE R Noun Report Error! | ایک مصنوعی مخدّر دوا جو خصوصاً زچگی میں دی جاتی ہے ۔ |
4062 | PETHIDINE R Noun Report Error! | پیتھی ڈین ۔ مصنوعی دافع درد دوا سارفین کی بجائے دی جاتی ہے ۔ فمی طور پر بھی اور بذریعہ انجیکشن بھی دی جاتی ہے ۔ |
4063 | PETHILORFAN R Noun, Adjective Report Error! | پیتھی ڈین اور لیوالورفن ٹارٹریٹ کا تجارتی نام ۔ |
4064 | PETHOGENIC R Adjective Report Error! | پیتھو جینک ۔ مرض پیدا کرنے والا ۔ |
4065 | PETIOLAR R Adjective Report Error! | ڈنٹھل کا یا ڈنٹھل سے متعلق ۔ ڈنٹھلی ۔ |