Sr. | English Words | Urdu Words |
1921 | PEPTICS R Noun Report Error! | اعضائے ہاضمہ ۔ |
1922 | PEPTIDASE R Noun Report Error! | خامروں کے ایک گروہ میں سے کوئی ایک خامرہ جو لحمیات پر آب پاشیدگی کر کے انھیں امینو تیزاب بناتا ہے ۔ |
1923 | PEPTIDE R Noun Report Error! | امینو تیزابوں کا ایک مرکب جس میں ایک تیزاب سے کارپاکسل گروہ اور دوسرے سے امینو مربوط ہو جاتا ہے ۔ |
1924 | PEPTIDE R
Report Error! | پیپٹائیڈ ۔ دو یا زیادہ امائینو ایسڈز پر مشتمل مرکب جو ایک تیزاب کے NH2 گروپ اور دوسرے تیزاب کے کاربوکسل گروپ کی تکثیف سے بنتے ہیں اس مراد ایسا نامیاتی ایسا مرکب ہے جس کی گرفت NHCO- ہو ۔ |
1925 | PEPTIDERGIC R Noun Report Error! | پیپ ٹانڈ ہارمون خارج کرنے والا عصب |