Sr. | English Words | Urdu Words |
3031 | PERL R Noun Report Error! | پرل ۔ پریکٹیکل ایکسٹریکشن اور رپورٹ لینگوئج کا مخفف ۔ ایک انٹرپریٹ کی گئی لینگوئج جو سی اور متعدد دوسری یونیکس کی یوٹیلیٹیز کی بنیاد پر قائم کی گئی ہے ۔ |
3032 | PERLECHE R Noun Report Error! | ہونٹ چاٹنا ۔ |
3033 | PERLECHI R Noun Report Error! | بَچّوں کے لَبوں کا مَرض ۔ اکثَر بُخار کے ساتھ ایسا ہوتا ہے ۔ جَراثیم یا حَیاتین کی قِلَّت کی وَجَہ سے ہوتا ہے |
3034 | PERLIDAE R Adjective Report Error! | پرلیڈا ۔ سنگ مکھیوں کا خاندان ۔ آسٹریلیشیا کے علاوہ ساری دنیا میں پائی جاتی ہیں زبان چھوٹی چانہ ۔ نا مکمل ٹخنے کا تیسرا حصہ پہلے اور دوسرے سے لمبا ہوتا ہے ۔ |
3035 | PERLIDAE R Adjective Report Error! | پرلیڈا ۔ سنگ مکھیوں کا خاندان ۔ آسٹریلشیا کے علاوہ ساری دنیا میں پائی جاتی ہے ۔ زبان چھوٹی چانہ نامکمل ٹخنے کا تیسرا حصہ پہلے اور دوسرے سے لمبا ہوتا ہے ۔ |