Sr. | English Words | Urdu Words |
1926 | PEPTIGEN R Noun Report Error! | جوہر ہاضم زا ۔ |
1927 | PEPTISATION R
Report Error! | لسونت سازی ۔ ایک عمل جس کے ذریعے ایک رسوب کو لسونتی محلول میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ اس کے لیے رسوب کو معمولی مقدار کے الیکٹرو لائٹ کی موجودگی میں انتشاری واسطہ کے ذریعے ملایا جاتا ہے ۔ استعمال کیے جانے والا الیکٹرو لائٹ کو لسونتی عامل کہا جاتا ۔ جب Fe(OH)3 کا رسوب پانی کے ساتھ فیرک ایسڈ کی مجودگی میں ملایا جاتا ہے تو ایک لسونتی محلول تیار ہوتا ہے ۔ |
1928 | PEPTISATION R Noun Report Error! | لسونت سازی ۔ |
1929 | PEPTIZE R Verb Report Error! | لسونت کی شکل میں منتشر کرنا ۔ |
1930 | PEPTOGEN R Noun Report Error! | پیپسین پیدا کرنے والا جوہر |