Sr. | English Words | Urdu Words |
3306 | PERPETUAL DISAPPEARANCE R Noun Report Error! | ابدی الخفا ۔ |
3307 | Perpetual gardens which they will enter with those of their fathers, spouses and children who were virtuous and at peace, with angels coming in through every door[Q 13-23] R Holy Quranic Report Error! | (یعنی) ہمیشہ رہنے کے باغات جن میں وہ داخل ہوں گے اور ان کے باپ دادا اور بیبیوں اور اولاد میں سے جو نیکوکار ہوں گے وہ بھی (بہشت میں جائیں گے) اور فرشتے (بہشت کے) ہر ایک دروازے سے ان کے پاس آئیں گے |
3308 | PERPETUAL GRANT R Noun Report Error! | دوامی معافی ۔ |
3309 | PERPETUAL GRANT R
Report Error! | عطائے دوام ۔ |
3310 | PERPETUAL INJUNCATION R
Report Error! | حکم امتناعی دوامی نوٹ ۔ یہ حکم مدعی کی استدعا پر مدعا علیہ کے خلاف آس وقت دیا جاتا ہے جب کہ عدالت مقدمہ کا آخری اور قطعی فیصلہ کر رہی ہو ۔ اس کا منشا ہی ہوتا ہے کہ مدعا علیہ کی ایسے فعل کے کرنے ست دواما باز رہے جس کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا ہو ۔ اور مدعی کے حقوق کے خلاف ہو ۔ |