Sr. | English Words | Urdu Words |
2606 | PERILABRYINTHITIS R Noun Report Error! | کان کے اندرونی خلاء کی سوزش |
2607 | PERILAMPIDAE R Adjective Report Error! | پیری لیمپیڈا ۔ چھوٹی کلسڈ مکھیوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ ان غشائی پردار اور شش پائے حشرات کا جسم تنومند ۔ رنگ چمکدار سبز یا سیاہ ہوتا ہے ۔ سینہ کھردارا چتی دار اور پیٹ چھوٹا تکونی ہوتا ہے ۔ عموما طفیلئیے بر طفیلئیے ہوتے ہیں ۔ کچھ براہ راست طفیلئیے ہوتے ہیں ۔ |
2608 | PERILARYNGITIS R Noun Report Error! | حنجرہ کے گرد کی بافتوں کی سوزش |
2609 | PERILIOUS R Adjective Report Error! | خطر ناک ۔ پُر خطر ۔ |
2610 | PERILIOUS R Adjective Report Error! | خطر ناک ۔ پُر خطر ۔ |