Sr. | English Words | Urdu Words |
1636 | PENTHRANE R Noun Report Error! | پین تھرین ۔ راجع میتھوکسی فلورین ۔ |
1637 | PENTIMENTO R Noun Report Error! | ایسی تصویر جِس پر رنگوں کی تہ کے پیچھے سے کِسی تصویر کی جھلک دکھائی دے ۔ |
1638 | PENTIUM R Noun Report Error! | پینٹیم ۔ ۳۲ بٹ مائیکروپروسیسرز کی ایک فیملی جو مارچ ۱۹۹۳ میں ۱۴۸۶ کے جانشین کی حیثیت سے متعارف ہوئی ۔ پینٹیم فیملی سپر سکیلر سی آئی ایس سی بیسڈ مائیکروپروسیسرز جن میں تین ملین ٹرانز سٹرز پرانے ماڈلز سے سات ملین ٹرانز سٹرز ہوتے ہیں پر مشمتل ہوتی ہیں ۔ ان میں ۳۲ بٹ ایڈریس بس ہوتی ہیں ۶۴ بٹ ڈیٹابس ایک بلٹ ان فلوٹنگ پوائنٹ یونٹ اور میوری مینجمنٹ یونٹ بلٹ ان ۸ کے بی ایل ۱ کیش بعد کے ماڈلوں میں ایل ۲ کیش ایک سسٹم مینجمنٹ موڈ ایس ایم ایم جس میں ایسی صلاحیت موجود ہوتی ہے جو سسٹم فارغ ہونے یا نان سی پی یو ٹاسکس انجام دینے کی صورت میں سسٹم کے کچھ اجزاء کو سست کردیتا ہے یا بند کردیتا ہے تاکہ کم سے کم بجلی کا استعمال ہو ۔ |
1639 | PENTIUM UPGRADABLE R Noun Report Error! | پینٹیم اپ گریڈ ایبل ۔ ایک ۱۴۸۶ مدبورڈ جو پینٹیم کلاس پروسیسر چلانے کی اہلیت رکھتا ہے ۔ |
1640 | PENTOBARBITAL R Noun Report Error! | پپینٹو باربی ٹل ۔ ایک خامض تیزاب جسے ایک مُسکن اور منوم کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |