Sr. | English Words | Urdu Words |
496 | radiant flux R Phrase Report Error! | فروزاں فلکس : کسی جسم یا سطح میں جذب ہونے والی یا خارج ہونے والی مجموعی طاقت ۔ اسے علامت آئی ای سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ اس کی اکائی ڈبلیوں ہے ۔ |
497 | RADIANT FLUX R Noun Report Error! | اشعاعی بہاٴو ۔ اشعاعی توانائی کے بہاٴو کی زمانی شرح |
498 | RADIANT GLASS R Noun Report Error! | شعاعی حرارت رکھنے والا شیشہ ۔ |
499 | RADIANT HEAT R Noun Report Error! | اشعاعی حرارت نہ کہ ایصالی یا حملی ۔ |
500 | RADIANT HEATER R Noun Report Error! | اشعاعی گرمالہ ۔ |