Sr. | English Words | Urdu Words |
2231 | RAPHIDIIDAE R Adjective Report Error! | ریفی ڈیڈا ۔ بڑے اور عصبی پروں والے سوزنی حشرات ۔ خشکی کے یہ حشرات درختوں کے تنوں یا جنگلات میں نباتات پر بیٹھے نظر آتے ہیں ۔ جسم دبلا پتلا اور پیش صدرہ نوکیلا اور لمبوترا ہوتا ہے ۔ |
2232 | RAPHIDIOIDEA R Adjective Report Error! | ریفی ڈائیڈیا ۔ سانپ مکھیوں کی سپر فیملی ۔ بڑے اور عصبی پردار حشرات منہ کے اجزا چانوی ہوتے ہیں ۔ لاروا خشکی پر رہتا ہے ۔ |
2233 | RAPHIS R Noun Report Error! | منصع ۔ سوزنی قلم ۔ |
2234 | RAPHORA R Adjective Report Error! | معمولی ہذیان ۔ |
2235 | RAPID R Adjective Report Error! | بُہت تیز ۔ تیز رفتار ۔ تیزی سے آگے بڑھنے والا |