Sr. | English Words | Urdu Words |
841 | RADIOMATRIC R Adjective Report Error! | اشعاع پیمایانہ ۔ صدا پیمایانہ |
842 | RADIOMETER R Noun Report Error! | ریڈیو میٹر ۔ شُعاع پیما ۔ صدا پیما ۔ آوازوں کی شِدّت کو ناپنے کا آلہ |
843 | RADIOMETRIC R Adjective Report Error! | تابکاری کی پیمائش سے مُتعلق ۔ |
844 | RADIOMETRIC DATING R Noun Report Error! | زمینی چٹانوں کی عُمر معلوم کرنے کا طریقہ جِس میں چِٹانوں میں موجود تاب کار عنصر کے ہمجاوٴں کے تناسُب کو دیکھا جاتا ہے ۔ |
845 | RADIOMETRIC MAGNITUDE R Noun Report Error! | اشعاع پیما یا نہ قدر ۔ |