Sr. | English Words | Urdu Words |
3101 | RAWAKH R Name Report Error! | رواخ ۔ عصر اور مغرب کا درمیانی وقت ۔ |
3102 | RAWAL R Name Report Error! | راول : سردار ۔ آفیسر ۔ سپاہی ۔ |
3103 | RAWALPINDI R Noun, Name, Geology, Archiology, Historical Report Error! | راولپنڈی، صوبہ پنجاب میں واقع سطح مرتفع پوٹھوھار میں واقع ایک اھم شہر ہے۔ یہ پاکستان آرمی کا صدر مقام بھی ہے اور 1960 میں قائم مقام دارالحکومت بھی تھا۔ یہ شہر بہت سے کارخانوں کا گھر ہے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ در اصل راولپنڈی شہر میں واقع ہے، راولپنڈی کی آبادی تقریبًا 30 لاکھ ہے۔ اس کا نام ایک گاؤں "راول" کے نام پر 1493 میں "راولپنڈی" رکھا گیا، |
3104 | RAWALPINDI R Adjective Report Error! | راولپنڈی پاکستان کا یا اس سے متعلق ۔ |
3105 | RAWALPINDI R
Report Error! | راولپنڈی ۔ پاکستان کے دار الخلافہ اسلام آباد سے ملحکہ شہر ۔ |