Sr. | English Words | Urdu Words |
836 | radioluminescence R Phrase Report Error! | ریڈیولومی نی سینس : تابکاری کے بعد پیدا ہونے والی چمک ۔ |
837 | RADIOLUS R Adjective Report Error! | سلائی ۔ |
838 | RADIOLYSIS R
Report Error! | ریڈیائی تجزیہ ۔ اعلی تابکاری مثلاً ایکس ریز اور گیما ریز وغیرہ کے نتیجہ میں رونما ہونے والا کیمیائی تعامل ۔ |
839 | radiolysis R Phrase Report Error! | ریڈیولائی سز : شعاعوں کے سبب کسی کیمیائی شے کا تحلیل ہونا ۔ |
840 | RADIOMAN R Noun Report Error! | ریڈیو مِستری ۔ ریڈیائی آلات پر کام کرنے والا ۔ ریڈیائی کارکُن |