Sr. | English Words | Urdu Words |
916 | RADIUM R Noun Report Error! | ریڈیو تھیراپی میں استعمال ہونے والا ایک تابکار قدرتی عنصر ۔ |
917 | RADIUM R Adjective Report Error! | ایک تابکار قدرتی عنصر جو ریڈیو تھراپی میں مستعمل ہے ۔ |
918 | RADIUM R Noun Report Error! | ایک دھات جس سے شعاعیں خارج ہوتی ہے شعاعیہ ۔ |
919 | radium R Phrase Report Error! | ریڈیم : ایٹمی نمبر 88 اور ماس نمبر 226 کا حامل ایک عنصر ۔ اسے علامت Ra سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ یہ دوری جدول کے گروپ 2 کا آخری رکن ہے ۔ اس گروپ کے دیگر اراکین کی طرح اس کا تکسیدی نمبر 2+ ہے ۔ |
920 | RADIUM DIAL R Noun Report Error! | گھڑی وغیرہ کی ریڈیم ڈائل ۔ |