Sr. | English Words | Urdu Words |
1996 | RANDOM SAMPING R Noun Report Error! | جزافی منصوبہ بندی ۔ |
1997 | random sample R Phrase Report Error! | رینڈم نمونہ : کسی گروہ یا نسل سے بغیر کسی پابندی سے منتخب کیا گیا نمونہ جس میں اس گروہ یا نسل کے ہر فرد کے منتخب ہونے کے مساوی مواقع موجود ہوں ۔ |
1998 | RANDOM SAMPLING R Adjective Report Error! | بے ترتیب یا بے قاعدہ نمونہ بندی ۔ |
1999 | random variable R Phrase Report Error! | رینڈم متغیر ، اتفاق متغیر : وہ فنکشن جو ممکنہ ماحصلات کے سیٹ کے ہر ماحصل کو ایک عددی ترتیب دیتا ہے ۔ |
2000 | RANDOM VARIABLES R
Report Error! | جزافی متغیرات ۔ |